پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
11. باب آداب الأكل - ذكر ما يحمد العبد ربه جل وعلا به عند فراغه من طعام طعمه-
کھانے کے آداب کا بیان - کھانے کے بعد جس کے ذائقہ پر حمد کیا جائے
حدیث نمبر: 5217
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ جَشِيبٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ عِنْدَ انْقِضَاءِ الطَّعَامِ: " الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا، طَيِّبًا، مُبَارَكًا فِيهِ، غَيْرَ مَكْفِيٍّ، وَلا مُوَدَّعٍ، وَلا مُسْتَغْنًى عَنْهُ" .
سیدنا ابوامامہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا آپ نے کھانے سے فارغ ہو کر یہ دعا پڑھی۔ ”ہر طرح کی حمد اللہ تعالیٰ کے لئے مخصوص ہے جو زیادہ ہو پاکیزہ ہو اس میں برکت موجود ہو وہ ایسی نہ ہو کہ کفایت نہ کرے اور نہ ہی اسے وداع کیا گیا ہو اور نہ ہی اس سے بے نیازی اختیار کی گئی ہو۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الأطعمة/حدیث: 5217]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 5458، 5459، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5217، 5218، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1941، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3849، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3456، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3284، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14787، 14788، وأحمد فى (مسنده) برقم: 22598» «رقم طبعة با وزير 5194»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «مختصر الشمائل» (164).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 5217 in Urdu
خالد بن معدان الكلاعي ← صدي بن عجلان الباهلي