🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

60. فصل في الأشربة - ذكر الخبر المصرح بأن نبيذ العسل والشعير إذا أسكرا كانا حراما-
پانیوں (مشروبات) کے بیان میں ایک فصل - یہ خبر کہ شہد اور جو سے بنایا گیا نبیذ اگر نشہ پیدا کرے تو حرام ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5377
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُوسُفَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْيَمَنِ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ بِهَا أَشْرِبَةَ: الْبِتْعِ وَالْمِزْرِ، قَالَ:" وَمَا الْبِتْعُ؟ فَقُلْتُ: شَرَابٌ يَكُونُ مِنَ الْعَسَلِ، وَالْمِزْرُ شَرَابٌ يَكُونُ مِنَ الشَّعِيرِ، فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ" .
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یمن بھیجا تو میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! وہاں «بِتْع» اور «مِزْر» نامی شراب استعمال ہوتی ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: «بِتْع» کیا ہے؟ میں نے عرض کی: یہ شراب ہے جو شہد سے بنائی جاتی ہے اور «مِزْر» ایک شراب ہے جو جَو سے بنائی جاتی ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَشْرِبَةِ/حدیث: 5377]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2261، 3038، 4341، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1732، 1733، وابن الجارود فى "المنتقى"، 923، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1071، 5373، 5376، 5377، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2093، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3579، 3684، 4354، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3391، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 16696، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19817» «رقم طبعة با وزير 5353»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں