🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

137. باب الْقِرَاءَةِ فِي الْفَجْرِ
باب: فجر میں پڑھی جانے والی سورت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 817
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا عِيسَى يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَصْبَغَ مَوْلَى عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، قَالَ: كَأَنِّي أَسْمَعُ صَوْتَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الْغَدَاةِ: فَلا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ {15} الْجَوَارِ الْكُنَّسِ {16} سورة التكوير آية 15-16".
عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں گویا میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سن رہا ہوں، آپ فجر میں «فلا أقسم بالخنس * الجوار الكنس‏» پڑھ رہے ہیں۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 817]
سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ گویا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز سن رہا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز میں ﴿فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ * الْجَوَارِ الْكُنَّسِ﴾ [سورة التكوير: 15-16] پڑھ رہے تھے۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 817]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏سنن ابن ماجہ/ إقامة الصلاة 5 (817)، (تحفة الأشراف: 10715)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الصلاة 35 (456)، مسند احمد (4/306، 307)، سنن الدارمی/الصلاة 66 (1336) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
ورواه مسلم (456) من حديث الوليد بن سريع عن عمرو بن حريث مطولًا

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں