🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

33. ذكر الإباحة للمرء أن يكون مطلق الإزار في الأحوال-
- اس باب میں ذکر ہے کہ مرد کے لیے عام حالات میں ازار کھلا رکھنے کی اجازت ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5452
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُشَيْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَهْطٍ مِنْ مُزَيْنَةَ، فَبَايَعْنَاهُ، وَإِنَّهُ لَمُطْلَقُ الإِزَارِ، فَأَدْخَلْتُ يَدِي فِي جَيْبِ قَمِيصِهِ، فَمَسَسْتُ الْخَاتِمَ، فَمَا رَأَيْتُ مُعَاوِيَةَ وَلا ابْنَهُ قَطُّ فِي شِتَاءٍ، وَلا حَرٍّ، إِلا تَنْطَلِقُ أُزُرُهُمَا لا يُزِرَّانِ أَبَدًا" .
معاویہ بن قرہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں مزینہ قبیلے کے کچھ لوگوں کے ہمراہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ ہم نے آپ کی دست اقدس پر بیعت کی۔ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ کا گریبان کھلا ہوا تھا تو میں نے اس میں اپنا ہاتھ داخل کیا اور مہر نبوت کو چھو لیا۔
راوی کہتے ہیں: میں نے معاویہ بن قرہ اور ان کے والد کو دیکھا کہ وہ گرمی اور سردی ہر موسم میں گریبان کھلا رکھتے تھے۔ وہ بٹن کبھی بند نہیں کرتے تھے۔
[صحیح ابن حبان/كِتَابُ اللِّبَاسِ وَآدَابِهِ/حدیث: 5452]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5428»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «المشكاة» (4336)، «التعليق الرغيب» (1/ 42).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں