المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
96. التُّؤَدَةُ فِي كُلِّ شَيْءٍ خَيْرٌ إِلَّا فِي عَمَلِ الْآخِرَةِ
ہر کام میں ٹھہراؤ بہتر ہے سوائے آخرت کے کام کے۔
حدیث نمبر: 214
حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا محمد بن غالب بن حَرْب، حدثنا عفّان بن مسلم، حدثنا عبد الواحد بن زياد، حدثنا الأعمش، عن مالك بن الحارث، عن مُصعَب بن سعد، عن أبيه - قال الأعمش: ولا أعلمُه إلا عن النبي ﷺ قال:"التَّوْدَةُ في كلِّ شيء خيرٌ إلا في عمل الآخرة" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 213 - على شرطهما
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 213 - على شرطهما
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے (اور اعمش کہتے ہیں کہ میں اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہی منسوب سمجھتا ہوں) کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر کام میں بردباری اور اطمینان بہتر ہے سوائے آخرت کے کام کے (کہ اس میں جلدی کرنی چاہیے)۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 214]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْإِيمَانِ/حدیث: 214]