🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

32. ثَمَنُ الْكَلْبِ خَبِيثٌ وَهُوَ أَخْبَثُ مِنْهُ
کتے کی قیمت ناپاک ہے اور وہ خود اس سے زیادہ ناپاک ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 560
حدثنا أبو حفص عمر بن محمد الفقيه ببُخارَى، حدثنا صالح بن محمد بن حبيب الحافظ، حدثنا أبو كامل، حدثنا يوسف بن خالد، عن الضَّحَاك بن عثمان، عن عِكْرمة عن ابن عباس، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"ثمنُ الكلب خبيثٌ، وهو أخبثُ منه" (3) .
هذا حديث رُوَاته كلُّهم ثقات، فإن سَلِمَ من يوسف بن خالد السَّمْتي فإنه صحيح على شرط البخاري! وقد خرَّجتُه لشدَّة الحاجة إليه، وقد استعمل مثلَه الشيخان في غير موضع يَطُول بشرحه الكتاب.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 553 - يوسف واه
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کتے کی قیمت ناپاک ہے، اور وہ (کتا) اس (قیمت) سے بھی زیادہ ناپاک ہے۔
اس حدیث کے تمام راوی ثقہ ہیں، اگر یہ یوسف بن خالد سمتی کی جانب سے محفوظ ہو تو امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے، اور میں نے ضرورت کے پیشِ نظر اسے ذکر کیا ہے کیونکہ شیخین نے اس جیسی مثالیں کئی مقامات پر استعمال کی ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 560]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں