🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1. سَيِّدُ الْأَيَّامِ يَوْمُ الْجُمُعَةِ وَفِيهِ تَقُومُ السَّاعَةُ
دنوں کا سردار جمعہ کا دن ہے، اور اسی دن قیامت قائم ہوگی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1039
حدثنا أبو العباس محمدُ بن يعقوب، حدثنا الربيع بن سليمان، حدثنا عبد الله بن وَهْب، أخبرني ابن أبي الزِّناد، عن أبيه، عن موسى بن أبي عثمان، عن أبيه، عن أبي هريرة قال: قال رسولُ الله ﷺ:"سيِّدُ الأيام يومُ الجُمُعة، فيه خُلِقَ آدم، وفيه أُدخِلَ الجنة، وفيه أُخرِجَ منها، ولا تقومُ الساعةُ إلّا يومَ الجمعة" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، فقد استشهد بعبد الرحمن بن أبي الزِّناد ولم يُخرجا:"سيّد الأيام".
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1026 - واستشهد مسلم بابن أبي الزناد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمام دنوں کا سردار جمعہ کا دن ہے، اسی میں آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے، اسی میں وہ جنت میں داخل کیے گئے، اسی میں وہاں سے نکالے گئے، اور قیامت بھی جمعہ ہی کے دن قائم ہوگی۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، انہوں نے عبدالرحمن بن ابی زناد سے استشہاد کیا ہے، لیکن شیخین نے سیّد الایام (دنوں کا سردار) کے الفاظ روایت نہیں کیے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1039]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل موسى بن أبي عثمان» [ترقيم الرساله 1039] [ترقيم الشركة 1031] [ترقيم العلميه 1026]

الحكم على الحديث: حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں