🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7. الصَّلَاةُ إِذَا رَجِعَ مِنَ الْمُصَلَّى
نمازگاہ سے واپس آ کر نماز پڑھنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1114
حدثنا أبو بكر بن أبي دارِم الحافظ بالكوفة، حدثنا محمد بن عبد الله بن سُليمان، حدثنا جَنْدَل بن والقٍ، حدثنا عُبيد الله بنُ عمرو (2) ، عن عبد الله بن محمد بن عَقِيل، عن عطاء بن يسار، عن أبي سعيدٍ الخدري قال: كان رسول الله ﷺ إذا رَجَعَ من المصلَّى صلَّى ركعتين (1) . هذه سُنَّةٌ عزيزةٌ بإسناد صحيح، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1102 - صحيح
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب عیدگاہ سے (نماز پڑھ کر) واپس تشریف لاتے تو (گھر میں) دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔
یہ ایک نادر اور قیمتی سنت ہے جو صحیح سند کے ساتھ مروی ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 1114]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں