المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
2. اسْتَمْتِعُوا مِنْ هَذَا الْبَيْتِ
اس گھر (بیت اللہ) سے فائدہ اٹھاؤ۔
حدیث نمبر: 1627
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن عيسى بن السَّكَن الواسطي، حدثنا عمرو بن عَوْن، حدثنا سفيان بن حَبيب، حدثنا حُمَيد الطويل، عن بكر بن عبد الله المُزَني، عن عبد الله بن عمر قال: قال رسول الله ﷺ:"استَمتِعُوا من هذا البيت، فإنه قد هُدِمَ مرتين ويُرفَع الثالثةَ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس گھر (بیت اللہ) سے جتنا ممکن ہو فائدہ اٹھا لو (یعنی کثرت سے طواف و عبادت کرو)، کیونکہ یہ دو مرتبہ ڈھایا جا چکا ہے اور تیسری مرتبہ اسے (آسمان کی طرف) اٹھا لیا جائے گا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1627]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1627]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،أبو بكر بن إسحاق: اسمه أحمد.» [ترقيم الرساله 1627] [ترقيم الشركة 1616]
الحكم على الحديث: إسناده صحيح