المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
10. نَهَى عَنِ الشُّرْبِ مِنْ فِيِّ السِّقَاءِ
مشکیزے کے منہ سے پانی پینے سے ممانعت۔
حدیث نمبر: 1645
حدثنا أبو بكر أحمد بن إسحاق الفقيه، أخبرنا علي بن عبد العزيز، حدثنا موسى بن إسماعيل والحجاج بن مِنْهال، قال: حدثنا حماد بن سَلَمة، عن قَتادة، عن عِكْرمة، عن ابن عباس: أنَّ رسول الله ﷺ نهى عن الشُّرب من فِي السِّقاء، وعن الجَلَّالة، والمُجَثَّمة (1) .
هذا حديث صحيح قد احتجَّ البخاري بعكرمة، واحتج مسلم بحماد بن سلمة، ثم لم يخرجاه (1) .
هذا حديث صحيح قد احتجَّ البخاري بعكرمة، واحتج مسلم بحماد بن سلمة، ثم لم يخرجاه (1) .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشکیزے کے منہ سے (براہ راست) پانی پینے سے، «جلاله» (گندگی کھانے والے جانور) اور «مجثمه» (اس جانور کو جسے باندھ کر نشانہ بنا کر مارا جائے) سے منع فرمایا ہے۔
یہ حدیث صحیح ہے، امام بخاری نے عکرمہ سے اور امام مسلم نے حماد بن سلمہ سے احتجاج کیا ہے، اس کے باوجود انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1645]
یہ حدیث صحیح ہے، امام بخاری نے عکرمہ سے اور امام مسلم نے حماد بن سلمہ سے احتجاج کیا ہے، اس کے باوجود انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1645]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 1645] [ترقيم الشركة 1634]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح