🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

17. إِذَا سَرَّتْكَ حَسَنَتُكَ وَسَاءَتْكَ سَيِّئَتُكَ فَأَنْتَ مُؤْمِنٌ
اگر تمہاری نیکی تمہیں خوش کرے اور برائی تمہیں رنجیدہ کرے تو تم مومن ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2201
أخبرَناه أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا موسى بن الحسن بن عبّاد، حدثنا عبد الله بن بكر السَّهْمي، حدثنا هشام الدَّستُوائي. وأخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا إسماعيل بن إبراهيم، عن هشام الدَّستُوائي، عن يحيى بن أبي كثير، عن زيد بن سَلّام، عن جدِّه ممطور، عن أبي أمامة: أنَّ رجلًا سأل النبيَّ ﷺ: ما الإيمانُ؟ قال:"إذا سرَّتْك حسنتُك وساءتك سيئتُك، فأنت مؤمنٌ" قال: يا رسولَ الله، ما الإثمُ؟ قال:"إذا حاكَ في صدرك شيءٌ فدَعْهُ" (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2171 - سكت عنه الذهبي في هذا الموضع
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا: ایمان کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تمہاری نیکی تمہیں خوش کر دے اور تمہاری برائی تمہیں غمگین کر دے، تو تم مومن ہو۔ اس نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! گناہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تمہارے سینے میں کوئی چیز کھٹکے (شک پیدا کرے) تو اسے چھوڑ دو۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْبُيُوعِ/حدیث: 2201]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، كما تقدم برقم (33). وهو في "مسند أحمد" 36/ (22199).» [ترقيم الرساله 2201] [ترقيم الشركة 2182] [ترقيم العلميه 2171]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں