🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

21. أَيُّكُمْ خَلَفَ الْخَارِجَ فِي أَهْلِهِ وَمَالِهِ بِخَيْرٍ كَانَ لَهُ مِثْلُ نِصْفِ أَجْرِ الْخَارِجِ
تم میں سے جو شخص مجاہد کے اہل و مال کی اچھی طرح نگرانی کرے اسے مجاہد کے آدھے اجر کے برابر اجر ملے گا، اور جس نے کسی مجاہد کو تیار کیا گویا اس نے خود جہاد کیا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2460
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن يزيد بن أبي حَبيب، عن يزيد بن أبي سعيد مولى المَهْري، عن أبيه، عن أبي سعيد الخُدْري: أنَّ رسول الله ﷺ بَعَثَ إلى بني لِحْيانَ، وقال:"لِيَخْرُجْ مِن كلِّ رجُلَين رجلٌ" ثم قال للقاعد:"أيُّكم خَلَفَ الخارجَ في أهلِه ومالِه بخَيرٍ، كان له مثلُ نصفِ أجرِ الخارجِ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ، إنما أخرجَ مسلمٌ وحده (2) حديثَ يحيى بن أبي كثير، عن أبي سلمة، عن بُسر ابن سعيد، عن زيد بن خالد:"من جَهّز غازيًا في سبيلِ الله فقد غَزَا" (1) .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو لِحین کی طرف ایک لشکر بھیجا اور فرمایا: ہر دو مردوں میں سے ایک شخص (جہاد کے لیے) نکلے، پھر پیچھے رہ جانے والے سے فرمایا: تم میں سے جو کوئی پیچھے رہ کر باہر جانے والے غازی کے اہل و عیال اور اس کے مال کی بہتر طریقے سے دیکھ بھال کرے گا، اسے غازی کے اجر کے نصف کے برابر اجر ملے گا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا، البتہ امام مسلم نے تنہا سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہ کی حدیث روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ کی راہ میں کسی غازی کا سامان تیار کیا، اس نے گویا خود غزوہ کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2460]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن،من أجل يزيد بن أبي سعيد مولى المهري وأبيه.» [ترقيم الرساله 2460] [ترقيم الشركة 2442]

الحكم على الحديث: إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں