🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

106. النَّهْيُ عَنِ التَّفْرِيقِ بَيْنَ الْأَخَوَيْنِ فِي الْبَيْعِ
خرید و فروخت میں دو بھائیوں کو جدا کرنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2606
حدثنا أبو الفضل الحسن بن يعقوب العَدْل من أصل كتابه، حدثنا يحيى بن أبي طالب، أخبرنا عبد الوهاب بن عطاء، أخبرنا شُعبة، عن الحَكَم، عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن علي، قال: أمرَني رسول الله ﷺ أن أبيع أخوَين من السَّبْي فبعْتُهما (1) ، ثم أتيتُ رسولَ الله ﷺ فأخبرتُه بِبَيعهما، فقال:"فَرَّقْتَ بينهما؟" قلت: نعم، قال:"فارتجِعْهما، ثم بِعْهما ولا تُفرّق بينهما" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وله إسناد آخر عن الحكم بن عتيبة صحيح أيضًا على شرطهما.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2574 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے جنگی قیدیوں میں سے دو بھائیوں کو فروخت کرنے کا حکم دیا، میں نے انہیں بیچ دیا، پھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کو ان کے بک جانے کی خبر دی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: کیا تم نے ان کے درمیان جدائی کر دی ہے؟ میں نے عرض کیا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انہیں واپس لو اور پھر ان دونوں کو ایک ساتھ بیچو، ان کے درمیان جدائی نہ کرو۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کی دوسری سند بھی شیخین کی شرط پر صحیح ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْجِهَادِ/حدیث: 2606]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد قوي، وهو مكرر الحديث المتقدم برقم (2362). وانظر ما بعده.» [ترقيم الرساله 2606] [ترقيم الشركة 2589] [ترقيم العلميه 2574]

الحكم على الحديث: حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں