🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

10. الْحَسَبُ الْمَالُ وَالْكَرَمُ التَّقْوَى .
حسب و نسب مال ہے اور بزرگی تقویٰ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2723
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن عبيد الله بن أبي داود المُنادي، حدثنا يونس بن محمد المؤدِّب، حدثنا سلَّام بن أبي مُطيع، عن قَتَادة، عن الحسن، عن سَمُرة قال: قال رسول الله ﷺ:"الحَسَبُ المالُ، والكَرَمُ التقوى" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2690 - على شرط البخاري
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ والے سال رمضان میں مکہ کی طرف نکلے، اور لوگوں کو روزہ افطار کرنے کا حکم دیا اور فرمایا: اپنے دشمن کے مقابلہ میں قوت بناؤ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا گیا کہ بعض لوگوں نے روزہ افطار کرنے سے انکار کر دیا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ رکھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی کا پیالہ منگوایا اور اس سے پانی پیا، پھر آگے حدیث لمبی بیان کی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 2723]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، والحسن» [ترقيم الرساله 2723] [ترقيم الشركة 2705] [ترقيم العلميه 2690]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں