🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

194. خَلَقَ اللَّهُ جَنَّةَ عَدْنٍ، وَغَرَسَ أَشْجَارَهَا بِيَدِهِ
اللہ تعالیٰ نے جنتِ عدن کو پیدا کیا اور اس کے درخت اپنے ہاتھ سے لگائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3522
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا العبَّاس بن محمد الدُّورِي، حدثنا علي بن عاصم، أخبرنا حُمَيد الطَّويل، عن أنس بن مالك قال: قال رسول الله ﷺ:"خَلَقَ الله جنَّة عَدْنٍ وغَرَسَ أشجارَها بيده، فقال لها: تكلَّمي، فقالت: قد أفلَحَ المؤمنونَ" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3480 - بل ضعيف
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے جنت عدن کو پیدا کیا اور اس میں اپنے دست قدرت سے درخت لگائے پھر اس سے کہا: تو مجھ سے کلام کر، وہ بولی: قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ (المؤمنون: 1) بیشک مراد کو پہنچے ایمان والے ۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3522]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں