🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

212. بَرَكَةُ التَّسْلِيمِ وَالتَّسْمِيَةِ
سلام اور بسم اللہ کہنے کی برکت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3557
أخبرنا أبو جعفر محمد بن محمد البغدادي، حدثنا يحيى بن أيوب العلَّاف بمِصر، حدثنا محمد بن الحسن بن أبي الحسن المخزومي بالمدينة، حدثني عبد الله بن الحارث بن الفُضَيل الخَطْمي، عن أبيه، عن جابر بن عبد الله، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"إذا دخلتُم بيوتَكم فسَلِّموا على أهلها، وإذا طَعِمْتُم فاذكُروا اسمَ الله، وإذا سَلَّم أحدُكم حين يدخلُ بيتَه وذَكَرَ اسمَ الله على طعامه يقول الشيطانُ لأصحابه: لا مَبِيتَ لكم ولا عَشاءَ، وإذا لم يُسلِّمْ أحدُكم ولم يَذكُرِ اسمَ الله على طعامه يقول الشيطانُ لأصحابه: أدركتُم المبيتَ والعَشاءَ" (1) .
هذا حديث غريب الإسناد والمتن في هذا الباب، ومحمد بن الحسن المخزومي أَخشى أنه ابن زَبَالةَ، ولم يُخرجاه. حدثنا الحاكم أبو عبد الله محمد بن عبد الله الحافظ إملاءً في رجبٍ سنة أربع مئة: [25 - ومن تفسير سورة الفرقان]
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3515 - غريب_x000D_ حَدَّثَنَا الْحَاكِمُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ إِمْلَاءً فِي رَجَبٍ سَنَةَ أَرْبَعِ مِائَةٍ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم اپنے گھروں میں داخل ہو تو گھر والوں کو سلام کیا کرو، اور جب کھانا کھاؤ تو اللہ کا نام ذکر کرو، پس جب تم میں سے کوئی اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرتا ہے اور اپنے کھانے پر اللہ کا نام لیتا ہے تو شیطان اپنے ساتھیوں سے کہتا ہے: «لَا مَبِيتَ لَكُم وَلَا عَشَاءَ» تمہارے لیے (یہاں) نہ رات گزارنے کا ٹھکانہ ہے اور نہ رات کا کھانا، اور جب تم میں سے کوئی (داخل ہوتے وقت) سلام نہیں کرتا اور نہ ہی اپنے کھانے پر اللہ کا نام لیتا ہے تو شیطان اپنے ساتھیوں سے کہتا ہے: «أَدرَكتُمُ المَبِيتَ وَالعَشَاءَ» تم نے رات کا ٹھکانہ اور کھانا پا لیا۔
یہ حدیث اس باب میں سند اور متن کے لحاظ سے غریب ہے، اور محمد بن حسن مخزومی کے متعلق مجھے اندیشہ ہے کہ وہ ابن زبالہ ہے، اور شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ امام حاکم ابو عبداللہ محمد بن عبداللہ حافظ نے رجب سن 400 ہجری میں یہ املاء کروایا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3557]
تخریج الحدیث: «إسناده تالف، محمد بن الحسن المخزومي هذا: هو ابن زَبَالة، وهو متروك الحديث متَّهم بالكذب، ثم إنَّ الحارث بن فضيل لم يدرك جابرًا. وقد انفرد المصنف بهذا الحديث سندًا وسياقًا.» [ترقيم الرساله 3557] [ترقيم الشركة 3536] [ترقيم العلميه 3515]

الحكم على الحديث: إسناده تالف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں