🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

230. كَانُوا يُخَلُّونَ ظَهْرَ النَّبِيِّ لِلْمَلَائِكَةِ إِذَا مَشَى
نبی ﷺ کے چلتے وقت صحابہ فرشتوں کے لیے آپ ﷺ کی پیٹھ خالی چھوڑ دیتے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3586
حدثني علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا يزيد بن الهيثم، حدثنا إبراهيم بن أبي الليث، حدثنا الأشجعيُّ، عن سفيان، عن الأسوَد بن قيس، عن نُبَيح العَنَزي، عن جابر بن عبد الله، وتَلَا قولَ لُقْمان لابنه: ﴿وَاقْصِدْ فِي مَشْيِكَ وَاغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَ﴾ [لقمان: 19] ، قال: كان رسول الله ﷺ إذا خرجَ مَشَوْا بين يديه وخَلَّوْا ظهرَه للملائكة (2) . صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. ﷽ [32 - ومن تفسير سورة السجدة]
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3544 - صحيح
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے لقمان علیہ السلام کا اپنے بیٹے کے لیے قول: وَ اقْصِدْ فِیْ مَشْیِکَ وَ اغْضُضْ مِنْ صَوْتِکَ (لقمان: 19) اور میانہ چال چل اور اپنی آواز کچھ پست رکھ ۔ تلاوت کیا اور فرمایا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نکلتے تو تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین آپ کے آگے چلتے اور آپ کی پشت کی جانب فرشتوں کے لیے خالی چھوڑ دیتے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3586]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں