🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

260. تَفْسِيرُ سُورَةِ ص
سورۂ ص کی تفسیر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3657
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب إملاءً، حدثنا بَحْر بن نَصْر الخَوْلاني، حدثنا عبد الله بن وَهْب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن سعيد بن أبي هلال، عن عِيَاض بن عبد الله بن سعد، عن أبي سعيد الخُدْري أنه قال: قرأَ رسول الله ﷺ (ص) وهو على المِنبَر، فلما بَلَغَ السجدةَ، نَزَلَ فَسَجَدَ وسَجَدَ الناسُ معه، فلما كان يومٌ آخرُ قرأَها، فلما بلغ السجدةَ تهيَّأَ الناسُ للسجود، قال رسول الله ﷺ:"هي توبةُ نبيٍّ، ولكني رأيتُكم تهيَّأتُم للسجود"، فنزل وسجد وسجدوا (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3615 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر سورت ﴿ص﴾ تلاوت فرما رہے تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے کے مقام پر پہنچے تو منبر سے نیچے تشریف لائے، سجدہ کیا اور لوگوں نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سجدہ کیا، پھر کسی دوسرے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ اسے تلاوت فرمایا اور جب سجدے والی آیت پر پہنچے تو لوگ سجدہ کرنے کے لیے تیار ہو گئے، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ ایک نبی (سیدنا داؤد علیہ السلام) کی توبہ ہے، لیکن میں نے دیکھا کہ تم سجدے کے لیے تیار ہو گئے ہو، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نیچے تشریف لائے، سجدہ کیا اور لوگوں نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سجدہ کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3657]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،عمرو بن الحارث: هو أبو أمية المصري.» [ترقيم الرساله 3657] [ترقيم الشركة 3636] [ترقيم العلميه 3615]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں