🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

261. رُؤْيَا أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ سَجْدَةَ الدَّوَاةِ وَالْقَلَمِ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کا دوات اور قلم کی سجدہ والی رؤیا دیکھنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3658
فحدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب، حدثنا يحيى بن محمد، حدثنا أبو الوليد، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن حُميد، عن بكر بن عبد الله المُزَني، أنَّ أبا سعيد الخُدْري قال: رأيتُ فيما يَرَى النائمُ كأني افتتحتُ سورة (ص) حتى انتهيتُ إلى السجدة، فسَجَدَت الدَّوَاةُ والقلمُ وما حولَه، فأخبرتُ بذلك النبيَّ ﷺ، فسَجَدَ فيها (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3616 - على شرط مسلم
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں سورۃ ص کی تلاوت شروع کرتا ہوں اور جب میں مقام سجدہ پر پہنچا تو دوات، قلم اور اس کے اردگرد کی اشیاء نے سجدہ کیا۔ میں نے اس بات کی خبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی سورۃ کے اس مقام پر سجدہ کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3658]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں