🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

319. تَفْسِيرُ سُورَةِ الطُّورِ
سورۂ الطور کی تفسیر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3783
حَدَّثَنَا أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حَدَّثَنَا محمد بن أيوب، أخبرنا سَهْل بن بكَّار، حَدَّثَنَا عبد العزيز بن عبد الصمد العَمِّي، حَدَّثَنَا عطاء بن السائب، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿وَالطُّورِ﴾، قال: جَبلٌ (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3741 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَالطُّورِ﴾ قسم ہے طور کی [سورة الطور: 1] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ( «طور» سے مراد) ایک پہاڑ ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3783]
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات.» [ترقيم الرساله 3783] [ترقيم الشركة 3762] [ترقيم العلميه 3741]

الحكم على الحديث: رجاله ثقات.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں