🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

377. شَهَادَةُ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى عِنْدَ تِلَاوَةِ (فَإِذَا نُقِرَ) الْآيَةَ
زرارہ بن اوفیٰ کی شہادت، آیت فإذا نقر کی تلاوت کے وقت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3913
أخبرنا أبو عبد الله الصَّفّار، حدثنا أبو بكر بن أبي الدُّنيا، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، حدثنا عتّاب (4) بن المثنَّى، حدثني بَهْز بن حَكيم قال: أَمَّنا زُرَارَةُ بن أَوفى في مسجد بني قُشير، فقرأ المدَّثِّر، فلما انتهى إلى هذه الآية: ﴿فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ﴾ [المدثر: 8] ، خَرَّ ميّتًا، قال بَهْر: فكنتُ فيمن حَمَله (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3871 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
بہز بن حکیم رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ بنو قشیر کی مسجد میں زرارہ بن اوفی رحمہ اللہ نے ہمیں نماز پڑھائی، انہوں نے سورہ مدثر کی تلاوت کی، پس جب وہ اس آیت ﴿فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ﴾ [سورة المدثر: 8] پر پہنچے تو (خوفِ الٰہی سے) گرے اور وفات پا گئے، بہز رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں ان لوگوں میں شامل تھا جنہوں نے ان کا جنازہ اٹھایا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3913]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن إن شاء الله من أجل عتاب بن المثنى، وإسحاق بن إبراهيم الذي يروي عنه: هو إسحاق بن أبي إسرائيل.» [ترقيم الرساله 3913] [ترقيم الشركة 3892] [ترقيم العلميه 3871]

الحكم على الحديث: إسناده حسن إن شاء الله من أجل عتاب بن المثنى
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں