🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

404. ذِكْرُ ثَلَاثَةِ جُسُورٍ
تین پلوں کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3974
أخبرنا أبو العبَّاس القاسم بن القاسم السَّيّاري، حدَّثنا إبراهيم بن هلال، حدَّثنا علي بن الحسن بن شَقيق، حدَّثنا أبو حمزة، عن الأعمش، عن سالم بن أبي الجَعْد، عن عبد الله: ﴿وَالْفَجْرِ﴾ قال: قَسَمٌ، ﴿إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ﴾ [الفجر: 14] : من وراء (1) الصِّراط ثلاثةُ جسورٍ: جسرٌ عليه الأمانةُ، وجسرٌ عليه الرَّحِم، وجسرٌ عليه الربُّ ﷿ (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. [90 - تفسير سورة البلد]
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3930 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَالْفَجْرِ﴾ [سورة الفجر: 1] کے متعلق مروی ہے، انہوں نے فرمایا: یہ ایک قسم ہے، اور ﴿إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ﴾ [سورة الفجر: 14] بیشک آپ کا رب گھات میں ہے کے متعلق فرمایا: پل صراط کے پیچھے تین پل (ناکے) ہوں گے: ایک پل پر امانت (کا سوال) ہوگا، دوسرے پل پر صلہ رحمی (کا سوال) ہوگا، اور تیسرے پل پر رب عزوجل (خود حساب لینے کے لیے) ہوگا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3974]
تخریج الحدیث: «إسناده إلى سالم بن أبي الجعد حسن من أجل إبراهيم بن هلال، وقد سلفت ترجمته عند الحديث رقم (420). أبو حمزة: هو محمد بن ميمون السكري.» [ترقيم الرساله 3974] [ترقيم الشركة 3952] [ترقيم العلميه 3930]

الحكم على الحديث: إسناده إلى سالم بن أبي الجعد حسن من أجل إبراهيم بن هلال
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں