🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

431. تَفْسِيرُ سُورَةِ الْكَافِرُونَ - سُورَةُ الْكَافِرُونَ بَرَاءَةٌ مِنَ الشِّرْكِ
تفسیر سورہ الکافرون - سورہ الکافرون شرک سے بیزاری کا ذریعہ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4026
حدَّثنا أبو محمد أحمد بن عبد الله المُزَني، حدَّثنا أبو جعفر الحَضْرمي، حدَّثنا أحمد بن يونُس، حدَّثنا زُهَير، عن أبي إسحاق، عن فَرْوة بن نوفل الأشجعي، عن أبيه، أنه قال للنبي ﷺ: مُرْني بشيءٍ أقولُه، فقال:"إذا أَوَيتَ إلى مَضجَعِك فاقرأ ﴿قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ إلى خاتمتِها، فإنها بَراءةٌ من الشِّرْك" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3982 - صحيح
فروہ بن نوفل اشجعی اپنے والد کا بیان نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی: مجھے پڑھنے کے لئے کچھ بتائیں: آپ نے فرمایا: جب تو اپنے بستر پر آئے تو قُلْ یٰٓاَیُّھَا الْکٰفِرُوْنَ پوری سورۃ پڑھا کر کیونکہ یہ شرک سے برأت (کا اظہار) ہے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 4026]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں