🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

436. رُقْيَةُ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ لِكُلِّ دَاءٍ
ہر بیماری کے لیے جبریل علیہ السلام کے دم (رقیہ) کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4034
حدَّثنا علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حدَّثنا محمد بن المغيرة السُّكَّري، حدَّثنا القاسم بن الحَكَم، حدَّثنا سفيان، عن عاصم، عن زياد بن ثُوَيب (1) ، عن أبي هريرة قال: جاء النبي ﷺ يَعودُني فقال:"ألا أرقيكَ برُقْيةٍ رَقَاني بها جبريلُ ﵇؟" فقلت: بَلَى، بأبي وأمي، قال:"باسم الله أرقيك، والله يَشْفيك من كل داءٍ فيك، من شرِّ النَّفاثاتِ في العُقَد، ومن شرِّ حاسدٍ إذا حَسَد"، فرَقَى بها ثلاثَ مرات (2) . ﷽ [
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3990 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میری عیادت کو تشریف لائے۔ آپ نے فرمایا: میں تمہیں وہ دم نہ کروں جو جبریل علیہ السلام مجھے کیا کرتے تھے؟ میں نے کہا: کیوں نہیں۔ میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں۔ آپ نے یوں دم کیا: بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیْکَ وَاللّٰہُ یَشْفِیْکَ مِنْ کُلِّ دَآءٍ فِیکَ مِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِی الْعُقَدِ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ میں اللہ کے نام سے تجھے دم کرتا ہوں اور اللہ ہی تجھے شفا دے گا ہر اس بیماری سے جو تجھے لاحق ہے ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکتی ہیں اور حسد والے کے شر سے جب وہ مجھ سے جلے۔ آپ نے تین مرتبہ یہی دم فرمایا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 4034]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں