🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3. ثِمَارُكُمْ هَذِهِ مِنْ ثِمَارِ الْجَنَّةِ
تمہاری یہ کھجوریں جنت کے پھلوں میں سے ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4040
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا الحسين بن الفضل، حدثنا هَوْذة بن خليفة، حدثنا عوف، عن قَسَامة بن زهير، عن أبي موسى (1) الأشعري، قال: إنَّ الله لما أخرج آدمَ من الجنة زوّده من ثمار الجنة، وعلمه صنعة كل شيء، فثمارُكم هذه من ثمار الجنة، غير أنَّ هذه تَغَيَرُ، وتلك لا تَغَيّرُ (2) . صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3996 - صحيح
سیدنا ابوبکر بن ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب اللہ تعالیٰ نے سیدنا آدم علیہ السلام کو جنت سے نکالا تو ان کو جنتی پھل کھانے کے لئے دئیے اور آپ کو ہر چیز کی صنعت سکھائی تو تمہارے یہ پھل جنت کے پھل ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ یہ خراب ہو جاتے ہیں اور وہ خراب نہیں ہوتے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4040]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں