🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

58. ذِكْرُ نَبِيِّ اللَّهِ إِلْيَاسَ وَصِفَتُهُ - عَلَيْهِ السَّلَامُ -
اللہ کے نبی حضرت الیاس علیہ السلام کا ذکر اور ان کی صفات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4164
أخبرني أبو سعيد الأحمسي، حدثنا الحسين بن حميد بن الربيع، حدثنا مروان بن جعفر، حدثني حُميد بن مُعاذ، حدثني مُدرِك بن عبد الرحمن، حدثنا الحسن بن ذَكْوان، عن الحسن، عن سَمُرة، عن كعب، قال: ثم كان إلياسُ نبيُّ الله صاحبَ جِبالٍ وبَرِّيّة، يَخلُو فيها يَعبُدُ ربَّه، وكان ضَخْمَ الرأس خَمِيصَ البطنِ، دَقِيقَ الساقَين، وكان في صَدْره شامةٌ حمراءُ، وإنما رَفَعَه الله إلى أرض (1) الشام، ولم يَصْعَد به إلى السماء، فأَورَثَ اليَسَعَ مِن بعدِه النُّبوةَ (2) . ذكر نبيِّ الله يونس بن مَتّى ﵇، وهو الذي سَمّاه اللهُ ذَا النُّون
سیدنا کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: پھر اللہ تعالیٰ کے نبی سیدنا الیاس علیہ السلام پہاڑوں اور جنگلوں کو دوست رکھنے والے تھے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لئے پہاڑوں اور جنگلوں میں چلے جایا کرتے تھے۔ آپ کا سر موٹا تھا اور پیٹ دبلا تھا، باریک پنڈلیاں تھیں، آپ کے سر میں سرخ رنگ کی (نبوت کی) نشانی تھی۔ آپ کو اللہ تعالیٰ نے ملک شام کی طرف اٹھا لیا تاہم ان کو آسمانوں پر نہیں لے گیا۔ پھر ان کے بعد سیدنا یسع علیہ السلام نبی بنے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: تَوَارِيخِ الْمُتَقَدِّمِينَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِينَ/حدیث: 4164]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں