🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

11. نَزَلَ الْعِذْقُ مِنَ النَّخْلَةِ
کھجور کے درخت سے خوشہ نازل ہو جانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4283
حدثنا أبو بكر إسحاق، أخبرنا علي بن عبد العزيز، حدثنا محمد بن سعيد بن الأصبهاني، حدثنا شَريك، عن سِماك، عن أبي ظَبْيانَ، عن ابن عبّاس، قال: جاء أعرابيٌّ إلى النبيّ ﷺ، فقال: بِمَ أعْرِفُ أنك رسولُ الله؟ فقال:"أرأيتَ إن دعوتُ هذا العِذْقَ من هذه النخلةِ، أتشهدُ أني رسولُ الله؟" قال: نعم، قال: فدعا العِذْقَ، فجعل العِذْقُ يَنزِلُ من النخلة حتى سَقَطَ في الأرض، فجعل يَنْقُرُ حتى أتى النبيَّ ﷺ، قال: ثم قال له:"ارجِعْ" فرجَعَ حتى عادَ إِلى مَكانِه (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4237 - على شرط مسلم
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک اعرابی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: میں یہ کیسے پہچانوں کہ آپ اللہ کے رسول ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تیرا کیا خیال ہے کہ اگر میں کھجور کے اس درخت سے اس خوشے (پھل کے گچھے) کو بلاؤں تو کیا تو اس بات کی گواہی دے گا کہ میں اللہ کا رسول ہوں؟“ اس نے عرض کیا: جی ہاں۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس خوشے کو پکارا تو وہ درخت سے نیچے اترنے لگا یہاں تک کہ زمین پر آ گرا، پھر وہ اچھلتا ہوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا: ”واپس چلا جا“ تو وہ واپس اپنی جگہ پر چلا گیا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ: آيَاتِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي فِي دَلَائِلِ النُّبُوَّةِ/حدیث: 4283]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل شريكٍ» [ترقيم الرساله 4283] [ترقيم الشركة 4260] [ترقيم العلميه 4237]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں