🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

19. ذِكْرُ الْمُهَاجِرِينَ الْأَوَّلِينَ
ابتدائی مہاجرین کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4300
حدثنا أبو الطيب محمد بن محمد الشَّعِيري، حدثنا مَحمِش (1) بن عِصام، حدثنا حفص بن عبد الله، حدثني إبراهيم بن طَهْمان، عن شُعْبة بن الحجّاج، عن أبي إسحاق، عن البراء بن عازب، أنه قال: أولُ مَن قَدِمَ علينا المدينةَ من المهاجرين مصعبُ بن عُمير وابنُ أمّ مَكتُوم، فكانوا يُقرؤوننا، فَقَدِمَ رسولُ الله ﷺ وقد قرأتُ ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ وسُوَرًا من المُفصَّل، ثم قدم سعدُ بن مالك وعمارُ بن ياسر، ثم قدم عمرُ بن الخطاب في عشرين، ثم قدم رسولُ الله ﷺ، فما فَرِحْنا بشيءٍ فَرَحَنا برسول الله ﷺ، فجعلَ النساءُ والصِّبيان يَسْعَون يقولون: هذا رسولُ الله؛ ﷺ (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4254 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: مدینہ میں مہاجرین میں سے سب سے پہلے ہمارے پاس سیدنا مصعب بن عمیر اور ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہما تشریف لائے، وہ ہمیں (قرآن) پڑھاتے تھے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور اس وقت تک میں ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ اور مفصل کی کئی سورتیں پڑھ چکا تھا، پھر سیدنا سعد بن مالک اور عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما آئے، پھر سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیس افراد کے ساتھ تشریف لائے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری ہوئی، ہمیں کسی چیز سے اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد پر ہوئی، یہاں تک کہ عورتیں اور بچے گلیوں میں دوڑتے ہوئے پکار رہے تھے: یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں؛ یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ: آيَاتِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي فِي دَلَائِلِ النُّبُوَّةِ/حدیث: 4300]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 4300] [ترقيم الشركة 4277] [ترقيم العلميه 4254]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں