🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

25. ذِكْرُ فَضِيلَةِ جَعْفَرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حضرت جعفرؓ کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4400
حدَّثنا أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثقفي، حدَّثنا يوسف بن يعقوب القاضي، حدَّثنا محمد بن أبي بكر، حدَّثنا عمر بن علي، عن إسماعيل بن أبي خالد عن عامر، قال: كان ابن عمر إذا حَيّا عبدَ الله بن جعفر قال: السلامُ عليكَ يا ابنَ ذي الجَنَاحَين (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وقد أخّرتُ فضائلَ جعفر بن أبي طالب لأَذكُرها في فضائلِ الصحابة ﵃ أجمعين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4352 - على شرط البخاري ومسلم
عامر سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما جب سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کو سلام کرتے تو کہتے: «السلام عليك يا ابن ذي الجناحين» اے دو پروں والے کے بیٹے! آپ پر سلام ہو۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور میں نے جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل کو موخر کیا ہے تاکہ انہیں تمام صحابہ کے فضائل کے باب میں ذکر کروں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسَّرَايَا/حدیث: 4400]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،محمد بن أبي بكر وعمر بن علي: هما المُقدَّميان، وعامر: هو الشَّعبي.» [ترقيم الرساله 4400] [ترقيم الشركة 4377] [ترقيم العلميه 4352]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں