🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

19. تَوْضِيحُ مَعْنَى (مَنْ يَعْمَلْ سُوءًا يُجْزَ بِهِ) .
آیت "جو برائی کرے گا اس کا بدلہ پائے گا" کے معنی کی وضاحت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4499
أخبرني أبو العبّاس محمد بن أحمد المحبُوبي بمَرْو، حدثنا أحمد بن سَيَّار، حدثنا محمد بن كثير، حدثنا سفيان، عن إسماعيل بن أبي خالد، عن أبي بكر بن أبي زهير، عن أبي بكر الصِّديق، قال: قلتُ: يا رسولَ الله، كيف الصلاحُ بعدَ هذه الآية: ﴿مَنْ يَعْمَلْ سُوءًا يُجْزَ بِهِ﴾ [النساء:123] ، فكلُّ سوء عملناهُ جُزينا به؟ قال:"غَفَرَ اللهُ لك يا أبا بكر - قاله ثلاثًا - يا أبا بكر الستَ تَمرضُ؟ ألستَ تَحزَنُ؟ الستَ تَنْصَبُ؟ الستَ تُصيبُك الَّلأواءُ؟"، قلت: نعم، قال:"فهو ما تُجزَون به في الدنيا" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4450 - صحيح
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اس آیت کے بعد اصلاح کی کیا صورت ہے: ﴿مَنْ يَعْمَلْ سُوءًا يُجْزَ بِهِ﴾ [سورة النساء: 123] جو کوئی برا عمل کرے گا اسے اس کا بدلہ دیا جائے گا، تو کیا ہم جو بھی برا عمل کریں گے ہمیں اس کی سزا دی جائے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تمہاری مغفرت فرمائے اے ابوبکر - یہ آپ نے تین بار فرمایا - اے ابوبکر! کیا تم بیمار نہیں ہوتے؟ کیا تم غمگین نہیں ہوتے؟ کیا تم تھکاوٹ اور مشقت کا شکار نہیں ہوتے؟ کیا تم پر تکالیف نہیں آتیں؟ میں نے عرض کیا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہی وہ (تکالیف) ہیں جن کے ذریعے تمہیں دنیا میں (برائیوں کا) بدلہ دے دیا جاتا ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4499]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 4499] [ترقيم الشركة 4476] [ترقيم العلميه 4450]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں