🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

35. تَرْتِيبُ خِلَافَةِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ - .
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد خلافت کی ترتیب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4550
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا العباس بن محمد الدُّوري، حَدَّثَنَا أحمد بن يونس، حَدَّثَنَا أبو شِهاب، حَدَّثَنَا محمد بن واسِع، عن سعيد بن جُبَير، عن أبي الدرداء، قال: خطب رسول الله خُطبة خَفِيفةً، فلما فَرَغَ مِن خُطبتِه قال:"يا أبا بكر، قُمْ فاخطُبْ"، فقام أبو بكر فخطب، فقصَّر دُون النَّبِيِّ ﷺ، فلما فرغ أبو بكر من خُطبته، قال:"يا عمرُ، قُمْ فاخطُبْ"، فقام عمر فقصَّر دون النَّبِيّ ﷺ ودون أبي بكر (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4500 - منقطع
سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مختصر سا خطبہ دیا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے تو فرمایا: اے ابوبکر! کھڑے ہو اور خطبہ دو، چنانچہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور خطبہ دیا جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبے سے مختصر تھا، جب وہ فارغ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عمر! کھڑے ہو اور خطبہ دو، چنانچہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور انہوں نے بھی خطبہ دیا جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا ابوبکر کے خطبے سے بھی مختصر تھا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4550]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لانقطاعه، فإن سعيد بن جُبَير لم يدرك أبا الدرداء كما قال ابن عساكر في "تاريخ دمشق" 33/ 122 وبه أعلّه الذهبي في "تلخيصه".» [ترقيم الرساله 4550] [ترقيم الشركة 4526] [ترقيم العلميه 4500]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لانقطاعه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں