🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

48. حِجَّاتُ عُمَرَ وَمُدَّةُ خِلَافَتِهِ .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے حج اور مدتِ خلافت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4568
أخبرني مَخلَد بن جعفر الباقَرْحي، حَدَّثَنَا محمد بن جَرير، حَدَّثَنَا الحارث بن محمد، حَدَّثَنَا محمد بن سعد، عن الواقدي: أنَّ عمر حجَّ بالناس عشرَ حِجَجٍ مُتوالِيات، منهن حَجّةً في خلافة أبي بكر، وتسعًا في خلافتِه، وأنه دُفن إلى جَنْب أبي بكر في بيت عائشة، وكانت خِلافة عمرَ عشرَ سنين وخمسةَ أشهرٍ وتسعةً وعشرين يومًا (2) .
محمد بن سعد واقدی سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے مسلسل دس سال حج کیے، جن میں سے ایک حج سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت میں اور نو حج اپنی خلافت کے دوران کیے، اور آپ کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرے میں سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پہلو میں دفن کیا گیا، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کی مدت دس سال، پانچ ماہ اور انتیس دن تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4568]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 4568] [ترقيم الشركة 4544]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں