🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

128. زُهْدُ فَاطِمَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - .
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا زہد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4777
حدثنا أبو بكر محمد بن جعفر بن يزيد العَدْل ببغداد، حدثنا أبو بكر محمد بن أبي العوّام الرَّياحي، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا العَوّام بن حَوشَب، عن عمرو بن مُرّة، عن عبد الرحمن بن أبي ليلى، عن علي بن أبي طالب قال: أتانا رسولُ الله ﷺ فَوَضَعَ رِجلَه بيني وبين فاطمةَ، فعلمنا ما نقول إذا أَخَذْنَا مَضاجِعَنا، فقال:"يا فاطمةُ، إذا كنتما بمنزلَتِكما هذه، فسبِّحا الله ثلاثًا وثلاثين، واحمَدا ثلاثًا وثلاثين، وكبِّرا أربعًا وثلاثين". قال عليٌّ: واللهِ ما تركتُها (1) بعدُ، فقال له رجلٌ كان في نفسِه عليه شيءٌ: ولا ليلةَ صِفِّينَ؟ قال عليٌّ: ولا ليلةَ صِفّينَ (2) . صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4724 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور میرے اور فاطمہ کے درمیان تشریف فرما ہو گئے۔ ہم نے عرض کی: جب ہم (سونے کے لئے) بستر پر لیٹیں تو کیا پڑھیں؟ آپ نے فرمایا 33 مرتبہ سبحان اللہ، 33 مرتبہ الحمدللہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبر پڑھا کرو۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: خدا کی قسم! اس کے بعد میں نے یہ تسبیحات کا کبھی ناغہ نہیں کیا۔ ایک آدمی آپ کے متعلق دل میں کچھ خلش رکھتا تھا اس نے کہا: صفین کی رات بھی یہ تسبیحات آپ نے نہیں چھوڑیں؟ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جی ہاں، صفین کی رات بھی نہیں چھوڑیں۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن انہوں نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4777]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں