🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

426. ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5443
حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدَّثنا عبد الله بن يوسف التِّنِّيسي، حدَّثنا بكر بن مُضَر، حدَّثنا صَخْر بن عبد الله بن حَرْمَلة، عن أبي سلمة بن عبد الرحمن حدثه قال: دخلتُ على عائشة فقالت لي: كان رسولُ الله ﷺ يقول لي:"أمرُكنَّ مما يُهِمُّني بعدي، ولن يَصبِرَ عليكُنَّ إِلَّا الصابرون"، ثم تقولُ: فسَقَى الله أباك من سَلسَبيل الجنةِ. وكان عبد الرحمن بن عوف قد وَصَلَهنّ بمالٍ، فبيع بأربعين ألفًا (1) . ذكرُ مناقب عبد الله بن مسعود ﵁ -
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5360 - صخر بن عبد الله صدوق لم يخرجا له
ابوسلمہ بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں کہ میں ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گیا، انہوں نے مجھ سے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کہا کرتے تھے: مجھے اپنے بعد تمہارا معاملہ بہت پریشان کر دیتا ہے اور تمہارے بارے میں صرف صابر لوگ ہی صبر اختیار کریں گے۔ پھر ام المومنین نے فرمایا: الله تعالیٰ تمہارے والد کو جنت کی نہر سے سیراب کرے، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ ان کے ساتھ بہت حسن سلوک کیا کرتے تھے اور اپنے مال و دولت کے ساتھ ان کی بہت خدمت کیا کرتے تھے۔ ان کا باغ چالیس ہزار دینار کے عوض بیچا گیا (جو کہ امہات المومنین کی خدمت میں خرچ کیا گیا) [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5443]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں