🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

495. ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان — سب سے پہلے مدینہ آنے والے مہاجر سیدنا ابو سلمہ رضی اللہ عنہ تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5630
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا أحمد بن عبد الجبار، حَدَّثَنَا يونس بن بُكَير، عن ابن إسحاق: كان أولَ مَن قَدِم المدينةَ من المهاجِرين أبو سَلَمة، وكان أولَ مَن قَدِمَها بعد أبي سَلَمة عامرُ بنُ رَبِيعة حليفُ بني عَدِيّ بن كعب، ومعه امرأتُه ليلى بنت أبي حَثْمةَ بن عامر بن عبد الله بن عَوف (2) .
ابن اسحاق سے روایت ہے: مہاجرین میں سے سب سے پہلے مدینہ تشریف لانے والے شخص ابو سلمہ رضی اللہ عنہ تھے، اور ابو سلمہ کے بعد سب سے پہلے ہجرت کر کے آنے والے عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ تھے جو بنو عدی بن کعب کے حلیف تھے، اور ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ لیلیٰ بنت ابی حثمہ بن عامر بن عبداللہ بن عوف رضی اللہ عنہم بھی تھیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5630]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5630] [ترقيم الشركة 5578]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں