🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

562. السُّبَّاقُ أَرْبَعَةٌ
چار لوگ سبقت لے جانے والے ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5820
حدثنا علي بن حَمْشاذَ، حدثنا علي بن عبد العزيز، حدثنا أبو حُذيفة، حدثنا عُمارة بن زاذانَ، عن ثابت، عن أنس، قال: قال رسول الله ﷺ:"السُّبّاقُ أربعةٌ: أنا سابِقُ العربِ، وصهيبٌ سابِقُ الرومِ، وسلمانُ سابِقُ فارسَ، وبلالٌ سابِقُ الحَبَش" (2) . ذكرُ مناقب أُوَيس بن عامر القَرَني ﵁ - أُوَيسٌ راهِبُ هذه الأمّةِ، ولم يَصحَبْ رسولَ الله ﷺ، إنما ذَكَرَه رسولُ الله ﷺ ودلَّ على فَضْله، فذكرتُه في جملةِ من استُشهِد بصِفّين بين يدَي أمير المؤمنين علي بن أبي طالب ﵁.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5715 - عمارة بن زاذان واه
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سبقت لے جانے والے چار ہیں: میں عربوں میں سب سے پہلے سبقت لے جانے والا ہوں، صہیب رومیوں میں، سلمان فارسیوں میں اور بلال حبشیوں میں سب سے پہلے سبقت لے جانے والے ہیں۔
سیدنا اویس بن عامر قرنی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر - سیدنا اویس اس امت کے راہب (عبادت گزار) ہیں، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نہیں پائی (یعنی تابعی ہیں)، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا ذکر فرمایا اور ان کی فضیلت پر دلالت کی، اسی لیے میں نے ان کا تذکرہ ان لوگوں کی فہرست میں کیا ہے جو امیر المؤمنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے ہمراہ جنگ صفین میں شہید ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5820]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف كما تقدم بيانه برقم (5326) من طريق محمد بن غالب تمتام عن أبي حذيفة.» [ترقيم الرساله 5820] [ترقيم الشركة 5765] [ترقيم العلميه 5715]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں