🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

572. قَوْلُ النَّبِيِّ يَوْمَ بَدْرٍ " نَبِّلُوا سَهْلًا فَإِنَّهُ سَهْلٌ "
نبی کریم ﷺ کا بدر کے دن فرمان: سہل پر تیر چلاؤ، بے شک وہ سہل ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5838
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن عُبيد الله المُنادِي، حدثنا يونس بن محمد بن المُؤدِّب، حدثنا عبد الواحد بن زياد، حدثنا عثمان بن حَكِيم، حدثتنا الرَّبَاب جدّتي، عن سهل بن حُنَيف، قال: مَرَرْتُ بسَيلٍ، فدَخَلتُ فاعْتَسَلتُ فيه، فخرجتُ منه مَحمُومًا، فنُمِيَ ذلك إلى النبيِّ ﷺ، فقال:"مُرُوا أبا ثابتٍ فلْيتصَدَّقُ (1) " (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5733 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میرا گزر ایک نہر کے قریب سے ہوا، میں نے اس میں نہا لیا، جب میں نہا کر نکلا تو مجھے بخار ہو چکا تھا (ان کا جسم بہت خوبصورت تھا کسی نے ان کو دیکھ لیا تو نظر لگ گئی تھی)، اس بات کی خبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دی گئی تو آپ علیہ السلام نے فرمایا: ابوثابت کو کہو کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں صدقہ دے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5838]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں