🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

598. أَوَّلُ مَنْ أَرَّخَ الْكُتُبَ يَعْلَى بْنُ أُمَيَّةَ
کتب پر تاریخ لگانے کا آغاز سب سے پہلے سیدنا یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ نے کیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5905
حدثنا علي بن حَمْشَاذَ العَدْلُ، حدثنا عُبيد بن شَريك، حدثنا سعيد بن أبي مريم، أخبرنا يحيى بن أيوب، عن عُقَيل، عن ابن شِهاب، قال: أخبرني عمرُ بن عبد الرحمن بن يعلى بن أُميّة، أنَّ أباه أخبَره، أنَّ يَعلى قال: كلَّمتُ رسولَ الله ﷺ في أبي أُميّةَ يومَ الفتح فقلتُ: يا رسول الله، بايعْ أبي على الهِجْرة، فقال رسولُ الله ﷺ:"أُبايِعُه على الجهاد؛ فقد انقَطَعتِ الهِجْرةُ" (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5789 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
عمرو بن عبدالرحمن بن امیہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ سیدنا یعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے فتح مکہ کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اپنے والد امیہ کے بارے میں بات چیت کی، میں نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے باپ کی ہجرت پر بیعت لیجئے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں جہاد پر ان کی بیعت لے لیتا ہوں کیونکہ اب ہجرت کا سلسلہ تو ختم ہو چکا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5905]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں