🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

605. ذِكْرُ مَنَاقِبِ خِرَاشِ بْنِ الصِّمَّةِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْجَمُوحِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -
سیدنا خراش بن الصمہ بن عمرو بن الجموح رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5916
حدثنا أبو العباس أحمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبّار، حدثنا يونس بن بُكَير، عن ابن إسحاق، في تسمية من شهد بدرًا مع رسول الله ﷺ من بني جُشَم بن الخَزْرج: خِرَاش بن الصِّمَّةَ بن عمرو بن الجموح (1) . ذكرُ مناقب الحُبَاب بن المُنذِر بن الجَمُوح ﵁ -
ابن اسحاق سے غزوۂ بدر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک ہونے والے بنو جشم بن خزرج کے صحابہ کے تذکرے میں مروی ہے کہ ان میں سیدنا خراش بن صمہ بن عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5916]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5916] [ترقيم الشركة 5852]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں