🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
605. ذِكْرُ مَنَاقِبِ خِرَاشِ بْنِ الصِّمَّةِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْجَمُوحِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -
سیدنا خراش بن الصمہ بن عمرو بن الجموح رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5916
حدثنا أبو العباس أحمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبّار، حدثنا يونس بن بُكَير، عن ابن إسحاق، في تسمية من شهد بدرًا مع رسول الله ﷺ من بني جُشَم بن الخَزْرج: خِرَاش بن الصِّمَّةَ بن عمرو بن الجموح (1) . ذكرُ مناقب الحُبَاب بن المُنذِر بن الجَمُوح ﵁ -
ابن اسحاق سے غزوۂ بدر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک ہونے والے بنو جشم بن خزرج کے صحابہ کے تذکرے میں مروی ہے کہ ان میں سیدنا خراش بن صمہ بن عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5916]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5916] [ترقيم الشركة 5852]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5916 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وهو في "السيرة النبوية" لابن هشام 1/ 696.
📖 حوالہ / مصدر: یہ ابن ہشام کی "السيرة النبوية" (1/ 696) میں موجود ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5916 in Urdu