🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

616. ذِكْرُ مَنَاقِبِ أَبِي رِفَاعَةَ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ الْعَدَوِيِّ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -
سیدنا ابو رفاعہ عبد اللہ بن الحارث عدوی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5942
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري، قال: لما افتَتَح عبدُ الرحمن بن سَمُرة بن حَبيب سِجِسْتانَ وكان معه أبو رِفاعةَ عبدُ الله بن الحارث بن عبد الحارث بن الحارث بن أسَد بن عَدِيّ بن مالك بن تَميم بن الدُّؤَل بن حَمَل (1) بن عَديّ بن عبد مَنَاةِ بن أُدّ بن طابِخَةَ، وله صحبةٌ، فسارَ في الجيش، فلما كان في الليل قام يُصلِّي، ثم رَقَد في آخر الليل ونَسِيَه أصحابُه، فأتاهُ نفرٌ من العَدوِّ فذبَحُوه (2) . ذكر مناقب عُقْبة بن الحارث القرشي ﵁ -
سیدنا ابو رفاعہ عبد اللہ بن الحارث العدوی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا ذکر: جب عبد الرحمن بن سمرہ بن حبیب نے سجستان فتح کیا تو سیدنا ابو رفاعہ عبد اللہ بن الحارث ان کے ساتھ تھے، وہ صحابیِ رسول ہیں، وہ لشکر کے ساتھ چلے، جب رات ہوئی تو وہ نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہو گئے، پھر رات کے آخری حصے میں وہ سو گئے اور ان کے ساتھی انہیں (وہیں سوتا ہوا) بھول گئے، چنانچہ دشمنوں کے ایک گروہ نے آ کر انہیں وہیں ذبح کر دیا (شہید کر دیا)۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5942]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5942] [ترقيم الشركة 5883]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں