🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

738. ذِكْرُ أَوْلَادِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی اولاد کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6226
حَدَّثَنَا أبو بكر بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مُصعَب بن عبد الله الزُّبيري قال: ولدُ سعدِ بن أبي وقّاص: عمرُ بن سعدٍ، قتله المختارُ بن أبي عُبيد، ومحمدُ بن سعد، قتله الحجَّاجُ بن يوسف، وكان ممَّن أُسِرَ من أصحاب عبد الرحمن بن محمد بن الأشعث، وأمُّهما مارَيةُ بنت قيس بن مَعدِي كَرِبَ من كِنْدة، وعامرُ بن سعد، وأمُّه [من] بَهْراء (1) ، وصالحُ بن سعد، وكان نزل بالحِيرة لشيءٍ وقع بينه وبين أخيه عمر بن سعد، ونَزَلَها ولدُه، وقَتَلَه غِلمانٌ له، فتحوَّل [ولدُه] إلى رأس العَيْن، ومصعبُ بن سعد (2) ، وأمُّه خولةُ بنت عُمير (3) بن تَغلِب بن وائل، وإبراهيمُ بن سعد، وإسحاقُ بن سعد، ويحيى بنُ سعد وعائشةُ بنت سعدٍ.
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی اولاد میں عمر بن سعد جسے مختار بن ابی عبید نے قتل کیا، محمد بن سعد جسے حجاج بن یوسف نے قتل کیا اور وہ ان لوگوں میں شامل تھے جو عبد الرحمن بن اشعث کے قید ہونے والے ساتھیوں میں سے تھے، ان دونوں کی والدہ ماریہ بنت قیس تھیں، عامر بن سعد جن کی والدہ قبیلہ بہراء سے تھیں، صالح بن سعد جو اپنے بھائی عمر بن سعد سے کسی رنجش کی بنا پر حیرہ چلے گئے تھے اور وہیں ان کی اولاد بسی، انہیں ان کے غلاموں نے قتل کر دیا تھا پھر ان کی اولاد راس العین منتقل ہو گئی، مصعب بن سعد جن کی والدہ خولہ بنت عمیر تھیں، ابراہیم بن سعد، اسحاق بن سعد، یحییٰ بن سعد اور عائشہ بنت سعد شامل ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6226]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6226] [ترقيم الشركة 6163]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں