🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

760. كَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ جَرِيئًا عَلَى النَّبِيِّ
ابو ہریرہ نبی کریم ﷺ سے سوال کرنے میں جری تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6289
أخبرني عبد الله بن محمد بن موسى، حَدَّثَنَا محمد بن أيوب، أخبرنا يحيى بن المغيرة السَّعْدي، حَدَّثَنَا جَرِير، عن الأعمش، عن أبي وائل، عن حُذَيفة قال: قال رجل لابن عمر: إنَّ أبا هريرة يُكثِرُ الحديثَ عن رسول الله ﷺ، فقال ابن عمر: أُعِيذُك بالله أن تكونَ في شكٍّ مما يجيءُ به، ولكنه اجتَرأَ وجَبُنَّا (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6165 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ایک آدمی نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بہت زیادہ احادیث بیان کرتے ہیں۔ تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اس سے کہا: میں اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں، اس بات سے کہ تو ابوہریرہ کی بیان کردہ کسی چیز کے بارے میں شک کرے۔ وہ ہمت کر کے احادیث بیان کر لیتے ہیں اور ہم خوف خدا کے مارے خاموش رہتے ہیں۔ (اس لئے ان کی مرویات زیادہ ہیں اور ہماری کم ہیں) [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6289]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں