🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

857. كَانَ ابْنُ عُمَرَ خَيْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ .
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اس امت کے بہترین افراد میں سے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6510
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالوَيهِ، حدثنا موسى بن هارون، حدثنا عمر بن محمد الأَسَدي، حدثنا أبي، حدثنا شَريك، عن سعيد بن مسروق، عن مُنذِر الثَّوْري، عن محمد ابن الحنفيَّةِ قال: كان ابنُ عمر خيرَ هذه الأُمَّة (1) .
محمد ابن حنفیہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اس امت کے بہترین لوگوں میں سے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6510]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن إن شاء الله. موسى بن هارون: هو ابن الحمّال، وشريك: هو ابن عبد الله النخعي.» [ترقيم الرساله 6510] [ترقيم الشركة 6434]

الحكم على الحديث:
إسناده حسن إن شاء الله. موسى بن هارون: هو ابن الحمّال
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6511
قال أبو عِمران (2) : وحدثنا عمر بن محمد، حدثنا أبي، حدثنا محمد ابن أبانَ، عن السُّدِّي، عن سعيد بن جُبير قال: رأيتُ ابنَ عمر وأبا هريرة وأبا سعيد وغيرهم، كانوا يَرَونَ أنه ليس أحدٌ منهم على الحال التي فارَقَ عليها محمدًا ﷺ غيرَ ابن عمر.
سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا ابن عمر، سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہم اجمعین اور دیگر صحابہ کرام کو دیکھا، وہ یہ سمجھتے تھے کہ ان میں سے کوئی بھی اس حال پر باقی نہیں رہا جس پر انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑا تھا سوائے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے (کہ وہ اپنے زہد اور طریقے پر سختی سے قائم رہے)۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6511]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6511] [ترقيم الشركة 6435]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں