🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

940. ذِكْرُ صَعْصَعَةَ بْنِ نَاجِيَةَ الْمُجَاشِعِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا صعصعة بن ناجیة مجاشعی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6705
حدثنا (1) أبو عاصم، حدثنا أبو نَعَامة العَدَوي عمرو بن عيسى، حدثنا عبد العزيز بن بُشير (2) ، عن سلمان بن عامر الضبِّي، قال: أتيتُ النبيَّ ﷺ فقلتُ: يا رسولَ الله، إنَّ أبي كان يَصِلُ الرَّحمَ، ويَقرِي الضَّيفَ، ويفي بالذِّمَّة، قال:"ولم يدركِ الإسلامَ؟ قلت: لا، قال: فلما ولَّيتُ قال:"عليَّ بالشيخ" فقال لي:"يكونَ ذلك في عَقِبَكَ، فلن يَذِلُّوا أبدًا، ولن يُخزَوا أبدًا، ولن يفتقروا أبدًا" (3) . ذكرُ صَعْصَعة بن ناجيَة المُجاشعي ﵁-
سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا، اور عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میرے والد صاحب صلہ رحمی کیا کرتے تھے، مہمان نوازی کرتے تھے ذمہ داریاں ادا کرتے تھے، لیکن انہوں نے اسلام کا زمانہ نہیں پایا، تو کیا ان کو ان کی نیکیوں کا اجر ملے گا؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں۔ میں جب واپس آنے لگا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ بزرگ میرے ذمے ہیں، پھر میرے لئے فرمایا: یہ سب تیرے بعد ہو گا، وہ کبھی بھی ذلیل نہیں ہوں گے، رسوا نہیں ہوں گے، اور کبھی محتاج نہیں ہوں گے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6705]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں