المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
1011. ذِكْرُ مِخْمَرِ بْنِ حَيْدَةَ أَخُوهُمُ الثَّالِثُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا مخمر بن حیدہ رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر جو ان کے تیسرے بھائی تھے
حدیث نمبر: 6854
حَدَّثَنَا علي بن حَمْشاذ العَدْل، حَدَّثَنَا عُبيد بن شَريك، حَدَّثَنَا أبو الجُماهِر، حَدَّثَنَا سعيد بن بَشير، عن قَتَادة عن حَكيم بن معاوية، عن عمِّه مِخْمَر بن حَيْدة قال: قلتُ: يا رسولَ الله، إنِّي أغيبُ الشهرَ عن الماء ومعي أهلي، أفأُصيبُ منهم؟ قال:"نَعَمْ" قلتُ: يا رسول الله، إنِّي أغيبُ أشهرًا، قال:"نَعَمْ، وإِنْ غبتَ عَشْرَ سِنينَ" (2) . تسميةُ أزواج رسولِ الله ﷺ في الجاهلية والإسلام، الأبكارِ والثَيِّبات، وتحتَ مَنْ كُنَّ، وعددُهنَّ، ومَن ولدت منهنَّ، ومَن دخلَ بها ومَن لم يدخلْ بها منهنَّ، ومَن طَلَّق منهنَّ قبلَ أن يدخلَ بها فماتت، ومَن طلَّق بعدما دخل بها فماتت، ومَن طلَّق ثم راجعَها، ومَن ماتت عندَه، ومَن تزوَّج منهنَّ بمكة، ومن تزوَّج منهن بالمدينة وبغير ذلك من البلدان، ومَن تزوَّج من بُطون قريش، ومِن حُلفاءِ قريش، ومِن سائر قبائلِ العرب، ومِن بني إسرائيل ومن سَبَايا العرب (1) ، ومَن خَطب رسولُ الله ﷺ ولم يتزوَّجْها، وأوقاتُ تزويجه ﷺ إياهنَّ كيف كان، ومَن بقيَت منهنَّ عنده حتَّى توفِّي ﷺ، ومَن اتَّخذ من سَرَاريِّ العَجَم.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6709 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6709 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا مخمر بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں ایک ایک ماہ تک پانی سے دور رہتا ہوں اور میرے ساتھ میری بیوی ہوتی ہے، کیا میں ان سے (ازدواجی) تعلق قائم کر سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں،“ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں تو کئی کئی ماہ دور رہتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، اگرچہ تم دس سال بھی دور رہو۔“
یہاں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواجِ مطہرات کے ناموں کا بیان: جاہلیت اور اسلام میں، کنواری اور شوہر دیدہ خواتین، وہ پہلے کس کے نکاح میں تھیں، ان کی تعداد، کس سے اولاد ہوئی، کس سے رخصتی ہوئی اور کس سے نہ ہوئی، کس کو دخول سے پہلے طلاق دی گئی، کس کو بعد میں طلاق دی گئی، کس کو طلاق دے کر رجوع فرمایا، کون آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں وفات پا گئیں، کس سے مکہ میں نکاح ہوا، کس سے مدینہ یا دیگر مقامات پر، کون قریش سے تھیں، کون حلیف قبائل سے، کون دیگر عرب قبائل سے، کون بنی اسرائیل سے تھیں، کون عرب قیدیوں میں سے تھیں، کن عورتوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح کا پیغام دیا مگر نکاح نہ ہوا، نکاح کے اوقات کیا تھے، اور کون سی ازواج آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال تک آپ کے نکاح میں رہیں، اور عجمی لونڈیوں کا بیان۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6854]

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، من أجل سعيد بن بشير: وهو الدمشقي. عبيد بن شريك: هو عُبَيْد بن عبد الواحد بن شريك، وأبو الجماهر: هو محمد بن عثمان التنوخي.» [ترقيم الرساله 6854] [ترقيم الشركة 6774] [ترقيم العلميه 6709]
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف