🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1130. ذِكْرُ النِّسَاءِ اللَّاتِي هَاجَرْنَ مَعَ شِدَّةِ أَهْلِهِنَّ
ان خواتین کا بیان جنہوں نے اپنے گھر والوں کی سختیوں کے باوجود ہجرت کی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7113
حدَّثنا أبو عبد الله الأصبهاني، حدَّثنا الحسن بن الجَهْم، حدَّثنا الحسين بن الفَرَج، حدَّثنا محمد بن عمر، حدَّثنا عُمر (1) بن عثمان الجَحْشي، عن أبيه قال: أوعَبَتْ بنو غَنْم بن دُودان أنْ شدَّ في الهجرة رِجالُهم ونساؤهم حتى غُلِّقت أبوابُهم، فخَرَجَ من النساء في الهجرة زينبُ وحَبيبةُ وحَمْنةُ بناتُ جَحْش، وآمنةُ (2) بنت رُقَيش، وأمُّ حَبيبةَ بنت نُباتة [وجُدامةُ بنت جَنْدل] (3) . وكانت جُدامة بنت جَنْدل تحتَ أُنيس بن قَتَادة بن ربيعة من الأوس، قد شَهِدَ بدرًا، وقُتل يوم أُحد شهيدًا، وعاشت جُدامةُ بعدَ رسول الله ﷺ، ورَوَتْ عنه. وقد رَوَتْ عائشة عن جُدامة:
محمد بن عمر سے مروی ہے کہ ہجرت کے وقت بنو غنم بن دودان کے تمام مرد و خواتین نکل کھڑے ہوئے یہاں تک کہ ان کے گھروں کے دروازے بند کر دیے گئے، ہجرت کرنے والی خواتین میں زینب، حبیبہ اور حمنہ (جحش کی بیٹیاں)، آمنہ بنت رقیش، ام حبیبہ بنت نباتہ اور جدامہ بنت جندل شامل تھیں۔ جدامہ بنت جندل انصاری صحابی انیس بن قتادہ کے نکاح میں تھیں جنہوں نے غزوہ بدر میں شرکت کی اور احد میں شہید ہوئے، جدامہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حیات رہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایات نقل کیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7113]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7113] [ترقيم الشركة 7031]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں