🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1131. الْعَزْلُ هُوَ الْوَأْدُ الْخَفِيُّ
عزل (انزال سے پہلے علیحدگی) کو پوشیدہ زندہ درگور کرنے کے مترادف قرار دینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7114
حدَّثَناه أبو [بكر] (4) محمد بن عبد الله الشافعي، حدَّثنا محمد بن إسماعيل، حدَّثنا سعيدٌ بن أبي مريم، حدَّثنا يحيى بن أيوب ومالك بن أنس، قالا: حدَّثنا أبو الأسود محمد بن عبد الرحمن بن نَوْفل، حدثني عُرْوة، عن عائشة زَوجِ النبيِّ ﷺ، عن جُدامة ابنة وهب الأسدية، عن رسول الله ﷺ: أَنَّه هَمَّ أَن يَنْهَى عن الغِيَال، قال:"فنظرتُ فإذا فارسُ والرومُ يُغِيلون ولا يضرُّ ذلك أولادَهم". قالت (5) : وسُئِلَ رسول الله ﷺ عن العَزْل فقال:"هو الوَأْدُ الخفيُّ" (6) . قد اتفق الشيخان (1) ﵄ على إخراج حديثِ مالك بن أنس عن أبي الأسود دونَ الزيادة، فإنها ليحيى بن أيوب. ذكرُ صفيَّةَ بنت شَيْبة بن عثمان ﵄
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6937 - أخرجا أوله
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سیدہ جدامہ بنت وہب اسدیہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارادہ فرمایا کہ «غيال» (دورانِ رضاعت ہمبستری) سے منع فرما دیں، لیکن پھر فرمایا: میں نے غور کیا تو معلوم ہوا کہ اہل فارس اور رومی ایسا کرتے ہیں اور اس سے ان کی اولاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ انہوں نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عزل کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ مخفی طور پر زندہ درگور کرنا «الْوَأْدُ الْخَفِيُّ» ہے۔
شیخین نے اس حدیث کو امام مالک کی سند سے بغیر زیادتی کے روایت کیا ہے جبکہ یہ زیادتی یحییٰ بن ایوب کی روایت میں ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7114]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من جهة يحيى بن أيوب» [ترقيم الرساله 7114] [ترقيم الشركة 7032] [ترقيم العلميه 6937]

الحكم على الحديث: حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں