🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1134. ذِكْرُ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا -
سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7117
حدَّثنا أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله قال: وبُسْرةُ بنت صفوان بن نَوفل بن أسد بن عبد العُزَّى بن قُصَي، وهي أختُ عُقبةَ بن أبي مُعيط لأمِّه، وهي جَدَّةُ (1) عبد الملك بن مروان، وأمُّ عبد الملك عائشةُ بنت معاوية بن المغيرة بن أبي العاص بن أُميَّة، عاشت بُسرةُ بعدَ رسول الله ﷺ، ورَوَتْ عنه الخبرَ في الوضوء مِن مسِّ الذَّكَرِ، مشهورٌ (2) . ذكرُ بَرَّة بنتِ أبي تَجْراة ﵂
سیدنا مصعب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا سیدنا عقبہ بن ابی معیط کی مادری بہن اور عبدالملک بن مروان کی دادی ہیں، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حیات رہیں اور ان سے شرمگاہ چھونے پر وضو کے متعلق جو حدیث مروی ہے وہ بہت مشہور ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7117]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7117] [ترقيم الشركة 7035]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں