🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3. الْوُضُوءُ قَبْلَ الطَّعَامِ وَبَعْدَهُ بَرَكَةٌ
کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونا برکت کا باعث ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7259
حدثنا أبو النَّضر الفقيه (3) ، حدثنا الحارث بن أبي أسامة، حدثنا مالك بن إسماعيل، حدثنا قيس بن الربيع، حدثنا أبو هشام الرُّمَّاني، عن زاذان، عن سلمان، قال: قرأتُ في التوراة: الوضوءُ قبل الطعام بركةُ الطعام، فذكرتُ ذلك للنبيِّ ﷺ فقال:"الوضوءُ قبلَ الطعام وبعدَ الطعام بَرَكةُ الطعام" (1) . تفرّد به قيس بن الربيع عن أبي هاشم، وأفراده على علوِّ محلِّه أكثرُ من أن يمكنَ تركُها في هذا الكتاب.
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے تورات میں پڑھا تھا کہ کھانے سے پہلے وضو کرنا (یعنی ہاتھ دھونا) کھانے میں برکت کا باعث ہے، میں نے اس کا تذکرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کھانے سے پہلے اور کھانے کے بعد وضو کرنا (یعنی ہاتھ دھونا) کھانے کی برکت ہے۔ اس روایت میں قیس بن ربیع ابو ہاشم سے روایت کرنے میں منفرد ہیں، اور ان کا علمی مقام و مرتبہ اتنا بلند ہے کہ ان کی منفرد روایات کو اس کتاب میں شامل کرنا ضروری ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7259]
تخریج الحدیث: «ضعيف من أجل تفرد قيس بن الربيع به، وقد سلف الكلام عليه برقم (6691).» [ترقيم الرساله 7259] [ترقيم الشركة 7177]

الحكم على الحديث: ضعيف من أجل تفرد قيس بن الربيع به
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں